حیدرآباد۔3۔اپریل(اعتماد نیوز)سپریم کورٹ نے آج گجرات کے وزیر بوکاریا کو
کانگریس قائد کے قتل کیس میں انکے نام کو خارج
کرنے کا فیصلہ صا در کیا۔جس
سے بوکاریا کو راحت حاصل ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ 2005میں کانگریس لیڈر کے قتل
کیس میں بوکاریا پر قتل کا الزام ہے۔